مباح الاصل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اصل میں جائز یا حلال، وہ امور یا اشیا جن کا مباح ہونا ثابت شدہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اصل میں جائز یا حلال، وہ امور یا اشیا جن کا مباح ہونا ثابت شدہ ہو۔